زندگی پاؤں نہ دَھر جانبِ انجام ابھی مرے ذمے ہیں ادُھورے سے کئی کام ابھی ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کا گھیر لیتی ہے تری یاد سرِشام ابھی 🥀🥺🍂❤️‍🩹 x.lingyaoai.com/i/spaces/1dGYlaRLZNlKX
153
392
352
7,998