میرے حصے میں یار خُوشی نہیں کوئی
غَم مُجھے اور غَموں کو راس ہوں میں،،،🤌
مُجھ سے کون پُوچھے گا میرے بارے میں
آخر کس کو بتاؤں کہ اُداس ہوں میں,,,✍️🥀
#محبت_مافیا
زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں :
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ
پس مُجھے یاد کرو میں تُمہیں یاد کروں گا۔ (2:152)
نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ
وہ ﷲ کو بُھول گئے سو ﷲ نے بھی انہیں بُھلا دیا۔ (9:67)
#محبت_مافیا
دُنیا میں پہلے نمبر پر میں تھا جس نے دل پر سب سے زیادہ پتھر رکھے تھے❤️🩹
لیکن پھر ایک 🖋 یَک مُقابلے پر اُتر آیا اور پہلے 30 دن بعد پھر 15 دن بعد پھر کسی ما 🦬 مشورہ دیا کہ ایسے نہیں جیت سکتے ہر روز ایک پتھر رکھو بوجھ تو غُلاموں نے ہی اٹھانا ہے،، 🤧🤷🏻♂️
#محبت_مافیا
سوشل میڈیا کے رشتے ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے۔
یہاں کی دوستیاں اور مُحبتیں زرا سے اختلاف کی مار ہیں۔
کسی بھی چیز، بات یا انسان کو سر پر سوار نا ہونے دیں۔
بہتر یہی ہے کہ اپنی حد میں رہ کر عزت کریں اور عزت کروائیں،،،✍️🤌❣️
#محبت_مافیا