MatrukaSindh is the land of Mohajir Nation who exchanged it at the creation of Pakistan with those who took their evacuee lands in India.

کسی کو باپ بنائیں بانی قائد چئیرمین امیر اگر ان چار ستونوں پہ خود کو کھڑا نا کریں گے تو منہ بل گر گر کر فنا ہوجائیں گے۔ مُہاجر قوم کا چھوٹا سا کارکن ندیم رضوی #Karachi #loveKarachi
14
55
58
9,043
یہ کونسا نشہ کرتا ہے 😂😂 باتیں لمبی چوڑی اور بُذدل اتنا کہ لندن میں ۳۵ سال سے مزے کررہا ہے۔ انقلابی ایسا کہ ہر آمر وڈیرے و چودھری کا ساتھ دیا۔ اپنی قوم سے قلم چھین کر ہتھیار تھمایا ایک دوسرے کا قاتل بنایا۔ زرداری جیسے ڈکیت کے حوالہ اپنی قوم کی اور کوئی شرم و حیا نہیں۔
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا، ہرجگہ ظالم ومظلوم، حاکم ومحکوم، قابض قوتوں اورمقبوضہ عوام کے درمیان لڑائی کے بعد ہی انقلاب آیاہے اورمقبوضہ قوموں کو آزادی حاصل ہوئی ہے۔ 18ویں صدی تک امریکہ برطانوی سلطنت کی کالونی تھا،امریکہ کے عوام سرجھکا کر برطانوی سلطنت کے ظلم کوبرداشت کرتے رہے، لیکن پھر1775ء میں امریکہ کے عوام نے سلطنت برطانیہ سے آزادی کے لئے جدوجہد شروع کردی، اس دوران باقاعدہ گھمسان کی جنگ ہوئی، یہ جنگ تقریروں اوروعظوں سے نہیں بلکہ بندوقوں سے ہوئی۔امریکہ کی اس جدوجہد آزادی کو Revolutionary War of Independence کہا جاتا ہے۔ اسی طرح برطانوی سلطنت سے آزادی کے لئے برصغیر کی جنگ آزادی برسوں تک جاری رہی۔ اسی طرح بلوچ عوام بھی 1948ء سے بلوچستان کی آزادی کے لئے لڑرہے ہیں جسے 1948ء میں فوجی طاقت کے ذریعے پاکستان میں شامل کیاگیاتھا اوراس کے خلاف مزاحمت کرنے پر بلوچوں کوقتل کیا گیا، انہیں پھانسیاں دی گئیں۔ اگرامریکہ کی آزادی کی جنگ کوRevolutionary War of Independence  کہہ سکتے ہیں تو پھر بلوچوں کی اس جنگ کو  Revolutionary War of Independence  کوکیوں نہیں کہا جاسکتا؟ بلوچ عوام کہتے ہیں کہ ان کی سر زمین پر زبردستی قبضہ کیا گیا ہے لہٰذا تمام ایجنسیاں بلوچستان سے نکل جائیں، بلوچستان سے قبضہ ختم کیاجائے اور بلوچستان کو آزاد کردیا جائے۔ جوبلوچ مزاحمت کاراپنی آزادی کے لئے ہتھیار اٹھائے ہوئے، ان بلوچوں کو”فریڈم فائٹر“کے بجائے غداراورملک دشمن کیوں قرارد یاجاتا ہے؟ انہیں فتنہ الہندوستان کیوں کہا جاتاہے؟  دنیامیں جہاں بھی کوئی ریاست ماورائے آئین وقانون کام کرے، ریاست کے ادارے کسی بھی قوم کے لوگوں پرظلم ڈھائیں، ان کے نوجوانوں کوقتل کریں،ان کے گھروں میں داخل ہوکران کے بزرگوں اور بچوں پر تشدد کریں، ان کی ماؤں بہنوں کے سروں سے چادریں کھینچیں،ان کی بے حرمتی کریں، ان کی حرمت اورتقدس پامال کریں اورکسی قوم کو دبانےکےلئے ماورائے قانون عمل کریں تواس عمل کے خلاف لوگوں کی جانب سے بھی ”سائیکو ری ایکشنری ایکشن“ Psycho  Reactionary Action یعنی نفسیاتی ردعمل ہوتا ہے اوراس نفسیاتی ردعمل میں لوگ قانون ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔ یہ ردعمل نیوٹن کے تیسرے قانون حرکت Third Law of Motion کے تحت ہوتاہے، یعنی ہرعمل کا ردعمل ہوتاہے اورمخالف سمت میں ہوتا ہے۔ہرایکشن کاری ایکشن ہوتاہے، یعنی اگرآپ قانون کے خلاف کسی کے ساتھ زیادتی کریں گے تو زیادتی کانشانہ بننے والے بھی خلاف قانون ردعمل کا اظہار کرتے ہیں، پتھرمارتے ہیں، یاردعمل میں کچھ بھی کرتاہے، دنیامیں ہرجگہ اسی طرح نفسیاتی ردعمل ہوتا ہے۔ اگردنیامیں کہیں بھی کوئی انقلاب آتا ہے تو اس کے پیچھے عوام کا ”سائیکو ری ایکشنری ایکشن“ Psycho Reactionary Action یعنی نفسیاتی ردعمل کارفرما ہوتا ہے۔ الطاف حسین  ٹک ٹاک پر فکری نشست نمبر478 سے خطاب 2، اکتوبر2026ء
23
GAKarachi retweeted
5
15
37
687
اندرون سندھ سے MDCAT میں پوزیشن لانے والوں کا علاج بھی اپنے طرز کا ہوگا۔ ماضی کے کوٹہ والے ڈاکٹر نا جانے کتنے انسانوں کے قاتل رہے ہیں۔ اب نئی کھیپ تیار ہوگی۔ #Karachi #Sindh #MDCAT
Made with AI
6
10
305
GAKarachi retweeted
There is no Sindhi speaking who is not racist. This is my own experience. Lazy deceitful and corrupt as a group. Worst kind of people I ever encountered.
2
2
43
۱۸ویں ترمیم کے نتیجہ میں کراچی کے سیکڑوں محکمہ جو وفاق و بلدیہ کے دائرہ اختیار میں آتے تھے وہ صوبائی معاملہ بنا دیئے گئے۔ گیا۔ یہ فیصلہ @AltafHussain_90 @HARizviMQMPak اور @DFSMQM کا تاریخی جرم تھا۔ جناح ہسپتال بھی ان میں سے ایک سندھ حکومت کی تحویل میں جب سے دیا گیا وہاں سندھودیش کا نظام قائم ہوگیا۔ بے چارے مہاجر ہاتھوں میں پرچیاں لئے علاج کے منتظر رہتے ہیں جب کہ ڈاکٹر سے چپڑاسی تک تمام سندھی بولنے والے ان کا مریضوں کا بھرپور استحصال کرتے ہیں۔ تکلیف دہ امر یہ کہ امریکہ میں مقیم مہاجر ڈاکٹر ۵۰ ملین ڈالر کی رقم سے جو فلاحی ہسپتال اس سال کے آخر میں شروع کرنے جارہے ہیں وہ مہاجر ڈاکٹروں کی رقم سے شروع ہوگا مگر اسے نسل پرست علاقہ گھارو میں تعمیر کیا گیا ہے۔ نا یہ پہلا ہسپتال ہے نا آخری جو مہاجر کے مال پہ مہاجر دشمن کیلئے تعمیر کیا گیا ہے۔ جس قوم کی قیادت و متمول سب کے سب شعور و فکر سے فارغ ہوں اسکی تباہی کو کون روکے گا۔ #Karachi
2
1
5
327
متروکہ سندھ تحریک وفاقی وزیر صحت جناب @KamalMQM کو MDCAT کے معاملہ پہ اس فوری بروقت اور ضروری کاروائی پہ خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ افسوس کہ ساتھ کہنا پڑتا ہے کراچی کی ماضی کی قیادت کے ۱۸ویں ترمیم پہ انگوٹھا لگانے کے جُرم عظیم کے باعث آج کراچی و دیگر شہری علاقوں کے حقوق زندگی مکمل طور پہ پامال ہوچکے ہیں۔ شکر ہے کہ ماضی کی گھٹیا قیادت اب منظر نامہ پہ نہیں #Karachi
2
5
318
کوٹہ سسٹم سے سائیں لوگوں کو مزہ نہیں آیا۔ انڈے کیا کھانے مُرغی ہی حلال کردو۔ جی ہاں اب تعلیمی بورڈ جو ۱۸ویں ترمیم سے قبل شہری ہوتے تھے اب صوبائی ہیں اور صوبہ پہ جنکا راج ہے انکا پلان ہے ہر سیٹ پہ مارکس مرضی کے دے کر نسل پرست بٹھا دو۔ مگر شہری بابو لوگ سائیں پہ طنز تو کرتے ہیں مگر سوال نہیں کرتے سوچتے نہیں یاد نہیں کرتے کہ ہر شہری ادارے کو پلیٹ میں رکھ نسل پرستوں کو خوشی خوشی دینے والا وہی غدار و بے غیرت @AltafHussain_90 تھا جس نے مینڈیٹ لیا تھا شہر کے تحفظ کا۔ بُذدل بھگوڑا مہاجر نام پہ لیڈر بنا۔ کوٹہ سسٹم ختم کرانے کے بہانے مہاجر قوم کا باپ بنا پھر مہاجر قومیت کو دفنانا چاہا اور کوٹہ سسٹم ختم کروانا تو دور مہاجر مقدر ہی برباد کردیا ۱۸ویں ترمیم میں زرداری سے ہاتھ ملا کر۔ #Karachi
3
7
385
23
111
322
67,517
#Karachi #Sindh #MatrukaSindh جب جب کراچی کی تباہی کو دیکھیں تو مُہاجر قوم کے اس غدار ا@AltafHussain_90 کو یاد رکھیں۔ اس کے حواری آج مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوئے یاد نہیں رکھنا چاہتے کہ ہزاروں مہاجروں کے قاتل زرداری کو نا صرف اس منحوس نے اپنی بیوی سے راز چھپانے کیلئے یاری بھی کی اور کروڑوں پاؤنڈ میں کراچی کو بیچا بھی۔
Made with AI
4
4
16
1,174
GAKarachi retweeted
اس بھولڑو نے ہنسی کے ایموجی لگا کر جس بات کو مذاق سمجھا ہے، وہ کراچی کے لیے سنجیدہ سوال ہے۔ اس سوال کا جواب کراچی کے بچوں کا مذاق اڑانا نہیں، تعلیمی نظام، میرٹ اور مواقع کا حساب دینا ہے۔
2
7
19
538
GAKarachi retweeted
فیلڈ مارشل پیپلوں کی سُلگاتے ہوئے 😂
1
10
34
542
جی ایم سیّد کی اس سے زیادہ تعریف و توصیف نہیں کی جاسکتی۔ #Sindh #Pakistan جب کوئی یہ کہے کہ موصوف نے اپنا ارادہ بدل لیا تو کہنے والا بھی دھوکہ باز ہی کہلائے گا۔ ارادے عمل کی تکمیل سے پہلے بدلے جاتے ہیں بعد میں نہیں۔ کھیر تیار ہوتی ہے چاول چینی دودھ سے۔ پکانے والے اور سامان کے بندبست کرنے والے کی اہمیت پکانے والے سے کم نہیں ہوتی اور کھانے والے کی حیثیت سب سے کم۔ یہاں کھیر کھانے والا پہلے چلا چلّا کر اعلان کرتا رہا کہ آؤ دودھ شکر چینی لاؤ۔ آؤ کھیر بناتے ہیں سب مل کر کھائیں گے۔ جب کھیر بن گئی تو اکیلے ہڑپ کرکے کہتا ہے کہ تم کون۔ بیٹا جی ایم سیّد تم تو مر گئے ارادہ کا یو ٹرن لے کر مگر مرے کھیر کھا کر۔ اگر پاکستان بننے سے پہلے یوٹرن لیتے تو ہم مانتے مگر تم نے کھیر پوری کھائی پاکستان بننے کی۔ اب ہم کیسے تمھیں یہ کھیر اکیلے ہضم کرنے دیں۔ کھیر میں ہمارا جو حصہ ہے وہ تمھارے حلق سے بھی نکالنا پڑا تو موقع نکال کر نکالیں گے۔ متروکہ زمین مہاجر قوم کی ہے۔ اس حقیقت کو جھٹلانے نہیں دیں گے۔ #فیلڈ_مارشل_تجھے_سلام #فخر_امہ_فیلڈ_مارشل #عوام_کا_حق_ریفرینڈم #MatrukaSindh
3
9
313
GAKarachi retweeted
مہاجروں کو آج جس نہج تک پہنچا دیا گیا ہے، اس کے ذمہ دار بھی تم ہی لوگ ہو۔ تمہیں قائد کی سالگرہ، اس کے ماں باپ کی برسی، اس کے بھائی، بھتیجے کی شہادت اور اس کی بیٹی کی سالگرہ کی تقریبات سے ہی فرصت نہیں ملی، جبکہ دوسری طرف پیپلز پارٹی اور سندھودیشی عناصر کراچی کے ہر ادارے اور ہر پبلک فورم پر اپنا قبضہ مضبوط کرتے چلے گئے۔ اور تمہارا قائد؟ اسٹیبلشمنٹ کی ڈگڈگی بجاکر قوم کے بچوں کو مروانے میں مصروف رہا۔ پھر تاریخ کا وہ سیاہ باب بھی نہیں بھولنا چاہیے جب سانحہ 30 ستمبر حیدرآباد کے محض 51 دن بعد پیپلز پارٹی کو 90 پر ویلکم کیا گیا، بے نظیر کو ہار پہنائے گئے، اور اسی سانحہ کی ایف آئی آر میں نامزد ملزم شفیع برفت کو ہار پہنائے گئے اور اس سے اجرک پہننے کی تصاویر بنوائی گئیں۔ یہ سب کرنے کے بعد آج اگر کوئی مہاجروں کی محرومی، بے بسی اور سیاسی زوال پر مگرمچھ کے آنسو بہائے تو سوال بنتا ہے: مہاجروں کو اس نہج تک پہنچانے والے تم ہی تو ہو۔
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ MDCAT کے سامنے آنے والے نتائج میں کراچی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ زیادتی واضح نظر آتی ہے۔ اعتراض یہ نہیں کہ اس میں ٹاپ پر آنے والوں کا تعلق تھر سے ہے، کراچی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ امتحانی نتائج میں زیادتیوں کی شکایات مسلسل سامنے آرہی ہیں، اس سے قبل کراچی میں انٹر بورڈ کے امتحانی نتائج میں بھی جان بوجھ کر تبدیلی کرنے کی شکایت سامنے آئی تھیں جس پر طلبہ نے کئی روز تک احتجاج کیا تھا، کراچی کے طلبہ کے ساتھ تسلسل کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں سے صاف ظاہر ہوتا ہےکہ یہ سب کچھ انہیں اعلیٰ تعلیم کے میدان میں جان بوجھ کر پیچھے رکھنے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس حوالے سے کی جانے والی شکایات کو تعصب کی بھینٹ چڑھانے کے بجائے ان کا نوٹس لیا جائے۔
8
16
50
1,811
ایم ڈی کیٹ سمیت دیگر نسل پرستانہ معاملات پہ محترم @KamalMQM صاحب صرف نوٹس نا لیں بلکہ حتمی لاحہ عمل اختیار کریں۔ مجھ جیسے مہاجر آپکی طرف نظر لگائے ہوئے ہیں۔ اس سے لاپرواہ ہو کر کہ سازشی و دُشمن عناصر آپکے خلاف کیا بکواس کرتے ہیں آپکو شہر کراچی و مہاجر قوم کی قیادت کرتے ہوئے عوام کو یقین دلانا ہوگا کہ آپ ہی ان مسائل کا حل نکالنے کی صلاحت رکھتے ہیں۔ #Karachi
3
9
293
ایم کیو ایم کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کو کالعدم قرار دے کر امتحان دوبارہ کرانے اور ان نتائج کا آڈٹ کرانے کا مطالبہ ، متحدہ رہنما عادل عسکری کا وزیراعلی کو خط ، لیکن یہ وزیراعلی کچھ نہیں۔ کرے گا، یہ ہے وہ بے غیرتی جس سے چھٹکارے کے لیے صوبہ چاہیے ، !! تبدیلی ناگزیز ہے ، صوبہ ضرور ہے
15
25
54
1,192
GAKarachi retweeted
“Karachi students topped MDCAT in 2025! So, what happened in 2026? #MDCAT #students #karachi #KARACHIMATTERS
6
23
35
1,795
سندھ میں رائج و پروان چڑھتی نفرت و نسل پرستی کے خلاف اگر ہر پاکستانی خاص طور پہ پاک افواج نے فوری کاروائی نا کی تو کراچی اکیلا تباہ نہیں ہوگا بلکہ سارا پاکستان لاہور و اسلام آباد سمیت کچرے کا ڈھیر بنے گا۔ فوری اُٹھو اس نفرت کے خلاف #Pakistan #Sindh #Karachi #MatrukaSindh
2
5
14
436
مُہاجر قوم کے خلاف سندھ کی نسل پرستی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ ۷۸ سالہ گہری سازش کی ایک اور کڑی۔ .#karachi #Pakistan piped.video/7FZdgor6g1E
3
16
21
454
GAKarachi retweeted
عدالت بس ایک چھوٹا سا کام کرلے پہلی 100پوزیشن لینے والوں کو کراچی IBA میں بلواکر اسی پرچے میں ترتیب آگے پیچھے کرکے وہی پرچہ ان طلبہ کو دوبارہ حل کرنے کے لیۓ دے دے عدالت اپنی نگرانی میں میڈیا کی موجودگی میں یہ عمل کرلے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں رھے گی
11
68
143
4,076
جی ایم سیّد کی سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد اگر غور سے پڑھی جائے اور مہاجر میں شروع ہو تو اس قرارداد کیلئے کی گئی بحث میں جو دلائل تھے اسکی رو سے انڈیا کے ہر مسلمان کو سندھ میں بُلا نا لازم ہے اور سندھی نہیں مسلم قوم پرستی ہو۔ دھوکہ بازی کی گئی اور کوئی ان دھوکہ بازوں سے سوال کرنے والا نہیں۔ یہ قیام پاکستان سے قبل مسلم قوم پرست بنے راجہ داہر کو گالی دیتے تھے محمد بن قاسم کو اپنا ہیرو مانتے تھے اور مہاجر کی آمد سے انہوں نے پلٹا کھایا۔ #Sindh #MatrukaSindh
6
11
415