وفا کا تعلق کبھی بھی مجبوری سے نہیں رہا بلکہ یہ تو وہ انتخاب ہے جو ہم ہزاروں کی بھیڑ میں کسی ایک فرد کا کرتے ہیں۔جب دل کسی ایک چہرے ایک روح پہ ٹھہر جائے تو تب دنیا کہ ہزاروں رنگ ہزاروں لاکھوں مواقع
بھی اسے اپنی طرف نہیں کھینچ سکتے
اصل وفاداری متبادل کی غیر موجودگی کا نام نہیں بلکہ بہترین متبادل کی موجودگی میں بھی اس ایک چہرے پہ ثابت رہنا وفا ہے ۔۔۔۔۔۔
جس دل میں کسی کا سکیج نقش ہو جائے وہاں
پھر کسی اور کی گنجائیش نہیں رہتی ،تو
میرا ماننا ہے جس کا بھی بن کہ رہیں
مخلص ہو کہ رہیں ملنا نہ ملنا
نصیب کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔🙂