✨️ رازٍ مومن❕️شاعری و فکر music & poetry lover ♥️ دل کی باتیں ، ایمان کی روشنی Backup : @zb__0

Pakistan
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ قبر کی پہلی اور گھپ اندھیری رات میں جو روشنی کام آئے گی، وہ دنیا میں بھیجے گئے دورد پاک کا مجموعہ ہوگی، #رازٍ_مومن #جمعة_مباركة
82
53
127
1,006
Sarah Khan retweeted
Ya Allah, fill my unknown future with khayr, noor, and beautiful surprises, ameen
23
13
67
914
Sarah Khan retweeted
❍ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ لَهُ ❍ حیا کے پیکرﷺ کونین سرورﷺ شافع محشرﷺ رہبر و دلبرﷺ جانم محمدﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام #رازٍ_مومن
12
13
22
198
💎وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام💎 زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں 🤲 📿🕌محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم🕌📿 آمین ثم آمین یا رب العالمین
﷽ آقا ہمارے ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ 💖 سیشن #درود_وقرآن ❤️ الســــــــــــــــــــلام علیـــــــــــــکم ❤️ : 🦋بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم🦋 اَللّٰهُمَّ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اے اللہ! ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔ #________کومل🫰🩷⃝🤍
7
6
10
121
🫧🌿 اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید 🌿🫧 Jummah Kareem 😻
52
37
107
1,067
Sarah Khan retweeted
رنگ، نسل، فرقے اور کمائی دیکھ کر شادی کرنے والا معاشرہ کیسے کہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں
40
53
175
2,033
Sarah Khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یارب العالمین اپنے سوا کسی اور کو مختاج نہ کر امين ثمہ امين جمعہ مبارک صباح الخير 🌱🌱❤️❤️
68
22
85
790
آخرکار عورت کو کون بچاتا ہے ؟ نہ کوئی شخص،نہ کوئی سہارا اُسے بچاتا ہے اُس کا ایمان اُس کی قائم کی ہوئی حدود حلال اور حرام میں فرق کی سمجھ، اور سب سے بڑھ کر اُس کا اللہ سے مضبوط تعلق کیونکہ جس عورت کا تعلق اللہ سے مضبوط ہو وہ اپنی قدر کسی انسانی رویّے سے طے نہیں کرتی #رازٍ_مومن
64
42
120
1,136
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
39
38
241
1,860
Sarah Khan retweeted
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخیر 🌼 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🌸صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🕋🌸 #متاعِ_دل
26
17
52
490
I start my morning♥️ with something from the Holy Quran ﷽ O you who have believed, do not take the Jews and the Christians as allies. They are [in fact] allies of one another. And whoever is an ally to them among you—then indeed, he is [one] of them. Indeed, Allah guides not the wrongdoing people.(51)...!! #سورة_المائدة
8
9
15
465
Don't linger over losses For the earth sprouts anew after every autumn..!! Blessed Friday Morning 💖
21
21
34
541
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
16
21
90
870
Sarah Khan retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔🍀 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 75 ترجمہ مسلمانو ! کیا اب بھی تمہیں یہ امید ہے کہ یہ لوگ تمہارے کہنے سے ایمان لے آئیں گے؟ حالانکہ ان میں سے ایک گروہ کے لوگ اللہ کا کلام سنتے تھے ، پھر اس کو اچھی طرح سمجھنے کے بعد بھی جانتے بوجھتے اس میں تحریف کر ڈالتے تھے آیت 76 ترجمہ اور جب یہ لوگ مسلمانوں سے ملتے ہیں جو پہلے ایمان لاچکے ہیں توزبان سے کہہ دیتے ہیں کہ ہم بھی ایمان لے آئے ہیں ، اور جب یہ ایک دوسرے کے ساتھ تنہائی میں جاتے ہیں تو آپس میں ایک دوسرے سے کہتے ہیں کہ : کیا تم مسلمانوں کو وہ باتیں بتاتے ہو جو اللہ نے تم پر کھولی ہیں تاکہ مسلمان تمہارے پروردگار کے پاس جاکر انہیں تمہارے خلاف دلیل کے طور پر پیش کریں؟ کیا تمہیں اتنی بھی عقل نہیں ؟ آیت 77 ترجمہ کیا یہ لوگ جو ایسی باتیں کرتے ہیں یہ نہیں جانتے کہ اللہ کو ان ساری باتوں کا خوب علم ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں؟ سورہ البقرہ 🍀 آیات 75 تا 77 تشریح ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر واضع فرما دیا ہے کہ جان لو یہود جنہوں نے اللہ کی کھلی نشانیاں دیکھیں پھر بھی نافرمانی سے باز نہ آئے یہ کبھی بھی تمہاری بات نہیں مانیں گے اس لیے ان کے کہنے پر نہ جانا کہ ہم ایمان لے آئے ہیں دراصل جب یہ تمہارے پاس آتے ہیں تو ظاہر کرتے ہیں کہ وہ ایمان لانے کے حق میں ہیں لیکن جب وہ اکیلے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ ایسی بات ہرگز مسلمانوں کو نہ بتانا جو تورات مقدس میں خاتم النببین کی بعثت کی دلیل ہو۔ اور ان باتوں کو چھپا کر رکھو تاکہ یہ بروزقیامت تمہارے خلاف حجت پیش نہ کر سکیں۔ اللہ تعالی ان کے اس دھوکے کو ظاہر فرما کر ان سے فرما رہے ہیں کہ کیا تم اتنےعقل کے اندھے ہو کہ جانتے نہیں کہ اللہ وحدہ لاشریک ہر چیز سے با خبر ہیں خواہ تم وہ ظاہر کرو یا چھپاو.🍀
51
34
116
824
یا اللہ حضرت محمدﷺ کے صدقے عمران خان کی تمام مشکلات دور فرما دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😔🥺 #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
10
15
34
567
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning
174
95
272
2,482
بہنو اور بھائیو یہ محترمہ فالو بیک لینے کے بعد انفالو کر دیتی ہے تین بار فالو بیک لے کر انفالو کر دیا ہے سب دوست چیک کریں تمام کو انفالو کر رہی ہے صبح اس کو بلاک کردوں گا 👇 @Enaya_ai
65
37
105
2,252
Sarah Khan retweeted
﷽! وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰهَؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ❣️ اور اللّٰہﷻ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہﷻ بخشنے والا مہربان ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير! جمعہ مبارک!
39
22
67
478
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❣️ صبح بخیر 🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿جمعہ مبارک اےقادرِ مُطلق!وہ دن میری قسمت میں بھی لکھ دے جب میری آنکھیں پہلی بار کعبۃ الله کو دیکھ کر اشکبار ہوں۔اور میرے قدم مدینے کی پاک گلیوں میں چلتے ہوئے مسجدِ نبویﷺ تک پہنچیں۔ آمین یارب
83
52
123
987
Sarah Khan retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 75 ترجمہ مسلمانو ! کیا اب بھی تمہیں یہ امید ہے کہ یہ لوگ تمہارے کہنے سے ایمان لے آئیں گے؟ حالانکہ ان میں سے ایک گروہ کے لوگ اللہ کا کلام سنتے تھے ، پھر اس کو اچھی طرح سمجھنے کے بعد بھی جانتے بوجھتے اس میں تحریف کر ڈالتے تھے آیت 76 ترجمہ اور جب یہ لوگ مسلمانوں سے ملتے ہیں جو پہلے ایمان لاچکے ہیں توزبان سے کہہ دیتے ہیں کہ ہم بھی ایمان لے آئے ہیں ، اور جب یہ ایک دوسرے کے ساتھ تنہائی میں جاتے ہیں تو آپس میں ایک دوسرے سے کہتے ہیں کہ : کیا تم مسلمانوں کو وہ باتیں بتاتے ہو جو اللہ نے تم پر کھولی ہیں تاکہ مسلمان تمہارے پروردگار کے پاس جاکر انہیں تمہارے خلاف دلیل کے طور پر پیش کریں؟ کیا تمہیں اتنی بھی عقل نہیں ؟ آیت 77 ترجمہ کیا یہ لوگ جو ایسی باتیں کرتے ہیں یہ نہیں جانتے کہ اللہ کو ان ساری باتوں کا خوب علم ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں؟ سورہ البقرہ آیات 75 تا 77 تشریح ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر واضع فرما دیا ہے کہ جان لو یہود جنہوں نے اللہ کی کھلی نشانیاں دیکھیں پھر بھی نافرمانی سے باز نہ آئے یہ کبھی بھی تمہاری بات نہیں مانیں گے اس لیے ان کے کہنے پر نہ جانا کہ ہم ایمان لے آئے ہیں دراصل جب یہ تمہارے پاس آتے ہیں تو ظاہر کرتے ہیں کہ وہ ایمان لانے کے حق میں ہیں لیکن جب وہ اکیلے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ ایسی بات ہرگز مسلمانوں کو نہ بتانا جو تورات مقدس میں خاتم النببین کی بعثت کی دلیل ہو۔ اور ان باتوں کو چھپا کر رکھو تاکہ یہ بروزقیامت تمہارے خلاف حجت پیش نہ کر سکیں۔ اللہ تعالی ان کے اس دھوکے کو ظاہر فرما کر ان سے فرما رہے ہیں کہ کیا تم اتنےعقل کے اندھے ہو کہ جانتے نہیں کہ اللہ وحدہ لاشریک ہر چیز سے با خبر ہیں خواہ تم وہ ظاہر کرو یا چھپاو
37
22
80
679
Sarah Khan retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر #رازٍ_مومن
78
37
150
1,119