@SadafARY6
آپ جو ری ٹویٹ کر رہی ہیں کل آپ لائیو ٹرانسمشن میں اس منظر پر نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کو قوم کے لیے دی جانے والی قربانی کہہ رہی تھیں، چاہے لکھا ہوا سکرپٹ پڑھ رہی ہوں پھر بھی شرم کا مقام ہے آپ میں اور پیسے دے کر لائے ہوئے کل دہاڑی دار طبقے میں کوئی فرق نہیں