پہلا مرحلہ کامیاب ہوا، 60 لاکھ افراد کو ریلیف مل رہا ہے، مگر ہدف 25 کروڑ عوام تک ریلیف پہنچانا ہے۔ جماعتِ اسلامی مذاکرات اور جدوجہد کے ذریعے عوامی مفاد کے لیے اپنا مؤقف پیش کرتی رہے گی۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
الخدمت زندگی کے ہر شعبے میں لوگوں کی خدمت کر رہی ہے، کراچی سے شروع کیا گیا بنو قابل کا پروگرام آج پورے ملک میں پھیل چکا ہے
@monemzafarkhan#Karachi#لیوی_بھتہ_نامنظور
کراچی میں پچھلے 75 سال میں نوجوانوں کے لئے کوئی سرکاری یونیورسٹی نہیں بنی، گرین لائن منصوبہ 2016 میں شروع ہوا وہ آج تک مکمل نہیں ہو سکا، نوجوان جن کی آمدنی Taxable نہیں وہ پیٹرول کے ہر لیٹر پرلیوی اور دیگر ٹیکسز کی مد میں 136 روپے دینے پر مجبور ہیں
@monemzafarkhan#Karachi
پیٹرولیم لیوی کو ختم کرنے کے لیے جماعت اسلامی نے ایسی کیا تجاویز پیش کی کہ حکومت کی کمیٹی لاجواب ہو گئی؟
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
JI Dharna
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
جماعت اسلامی نے بحری قزاقوں کی قید میں موجود پاکستانیوں کی رہائی کے لئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن افسوس کا مقام ہے کہ حکومت نے کوئی کردار ادا نہیں کیا، حکومت شہید ہونے والے پاکستانیوں کے جسد خاکی فوراً وطن واپس لانے کے اقدامات کرے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr#Karachi
انڈیا میں مودی کے خلاف بولنا گناہ بن گیا
کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے احتجاج میں وائرل ہونے والی یہ وہی لڑکی ہے جس نے مودی اور اس کے ایجوکیشن منسٹر کی پول کھول کر رکھ دی تھی
اب آر ایس ایس والے اس لڑکی کے گھر پہنچ گئے اور اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
ظلم دے خلاف ہن تے جنگ ہوئے گی
مریم سرکار کے کنٹینر لگانے، پولیس ڈیپلائے کرنے اور انتظامات درہم برہم کرنے کے باوجود بھتہ لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا لاہور میں بھرپور جلسہ
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
پولیس گردی نہیں چلے گی
بھتہ لیوی نہیں چلے گی
لیوی کے خلاف جلسہ، لاہور پولیس کے کریک ڈاؤن کے بعد جماعت اسلامی کے کارکنان کے نعرے
امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب جاوید قصوری اور امیر لاہور ضیا الدین انصاری بھی موجود
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم