الـــــلام علـــــیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صــــبح بخــــیر زندگی
🌹☀️ GOOD MORNING, X FAMILY! ☀️🌹
Every morning brings a new hope, a new smile, and a new opportunity to make life beautiful. ❤️
AlhamDulillah 🤗
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے فالو کیا
مجھے بہت سے بیغیرتوں نے فالو بیک نہیں کیا
ان لوگوں کو کل پرسوں تک انفالو کردیا جائے گا
Follow for back 💯
Again thanks for follow me 😊
سنا ہے اب بھی وہ گلیوں میں بھٹکتے ہیں تنہا،
ہماری یادوں کا میلہ سجائے۔
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے،
یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو۔
💙السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💚رخِ زیبا پہ بکھری وہ گھنی کالی گھٹائیں،
دلوں کو قید کرنے والی تیری کافرانہ ادائیں۔
نظر اٹھتی ہے تو محفل کا موسم بدل جاتا ہے،
تیری زلفوں کے سائے میں ٹھہری ہیں شامیں سارائیں۔
حیا کے رنگ اس چہرے پہ ایسے کھلتے ہیں،
کہ جیسے تتلیوں نے کِھلائے ہوں گلابوں کے سائے۔
کبھی جو زلف چہرے سے ہٹاتی ہے تو قیامت ہوتی ہے،
اسی سادگی پر تو ہم دل ہار بیٹھے ہیں۔
🧡السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💛
ہر خوشی میں اک ادھورا پن لیے پھرتے ہیں ہم،
دل کی ویرانی کا ماتم کیے پھرتے ہیں۔ ہم۔
کون جانے کس کی تمنا میں الجھی ہے یہ زندگی،
اپنے ہی سائے سے اب ہم ڈرے ہوئے پھرتے ہیں۔ ہم۔
حال پوچھنے والے تو بہت آئے، مگر،
سچی ہمدردی کو ترسے ہوئے پھرتے ہیں۔ ہم۔
راستے بدلتے رہے، مگر منزل نہ ملی،
ہم اک انجانے سفر کے مسافر بنے پھرتے ہیں۔ ہم۔
اب تو تنہائی ہی ہے جو ہماری ہمدم ہے، اپنے ہی لہو کے قطرے پئے پھرتے ہیں ہم۔
خان کی بہنوں کو فوری رہا کرو،
ان کے ساتھ انصاف کیا جائے،
خواتین کو سیاسی اختلاف کی سزا نہ دی جائے،
قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے،
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو#اردو_زبان
السلام علیکم پیارے لوگو ✨
صبح بخیر زندگی 🌻🦋
حالت سجدہ کی دھیمی سسکیاں بارگاہ الہی میں بڑا کہرام مچاتی ہیں
اے اللہ ہم سب کے کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما اور ہماری دعاؤں کو قبولیت عطا فرما آمین ثم آمین 🤲