दूसरों की कमियां निकाल कर अपना किरदार अच्छा बताना ये आजकल का Trend है
But I Don't believe in Revenge, I believe in - कहीं का किया कहीं तो भुगतोगे ही
x.lingyaoai.com/i/spaces/1kJzDPADemeKv
منزل سے بہت دُور ہوں، لیکن جُدا نہیں
مرکز کے گرد گھومتی، پرکار دیکھ لے
شامل نہیں ہوں دوڑ میں، پہنچا ہوا بھی ہوں
بیٹھا ہوں میں سکون سے، رفتار دیکھ لے
x.lingyaoai.com/i/spaces/1NGarovpWYgJj
محفل میں تیری یاد کا چرچا ضرور ہو
ہر دل میں محبت کا اجالا ضرور ہو
آؤ کہ مل کے شعر و سخن کی بات کریں
ہر لفظ میں خلوص کا دریا ضرور ہو 🌹❤️
x.lingyaoai.com/i/spaces/1NGarovpWYgJj
AlhamDulillah 🤗
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے فالو کیا
مجھے بہت سے بیغیرتوں نے فالو بیک نہیں کیا
ان لوگوں کو کل پرسوں تک انفالو کردیا جائے گا
Follow for back 💯
Again thanks for follow me 😊
چہرہ چھپا کر وار کرنے والوں سے کیا ڈرنا،
ہم نے تو دشمن بھی سامنے سے پہچانے ہیں۔
تم اپنی شناخت چھپا کر جیت سمجھتے ہو،
ہم نے خاموش رہ کر بھی کئی راز جانے ہیں۔
دشمنی ہے تو سامنے آ کر نبھاؤ اسے،
پیٹھ پیچھے کے وار تو بزدلوں کے بہانے ہیں۔ 🖤🔥
x.lingyaoai.com/i/spaces/1NGarovpWYgJj